نئی دہلی،7فروری(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)سینٹ کروز میں ایک انتخابی مہم کی تقریر میں کئے گئے ایک بیان کے لئے الیکشن کمیشن نے وزیر دفاع منوہر پاریکر کو ایک نیا نوٹس جاری کیا ہے۔ اس معاملے میں ان 9 فروری 2017 تک اپنا جواب دینے کی لئے کہا ہے۔ پاریکر کا کہنا ہے کہ انہیں غلط ملوث کیا گیا ہے۔